(گرمی کیوجہ سےتمام سرکاری سکولوں کی اوقات تبدیل) صوابی:محکمہ تعلیم کی جانب سے گرمی کی شدت کو مد نظر رکھتے ہوئے سکول اوقات کار تبدیل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔کل بروز ہفتہ سےپرائمری سکولزحاضری صبح07:00بجے چھٹی 11:00بجے جبکہ مڈل ہائی اور ہائیر سیکنڈری سکولز حاضری صبح 07:00بجے اورچھٹی 12:00بجے ہوگی۔

Comments