کرک گیس پلانٹ کے اردگرد پختون ماٸیں اور بہنیں گھر میں جلانے کے لیے لکڑیاں لے جا رہی ہیں اور وہی گیس 713 کلومیٹر دور لاہور کی خواتین استعمال کر رہی ہیں۔ تصویریں بولتی ہیں۔

Comments